

Loading content...
اخباری علم وہ ہوتا ہے کہ جیسے کوئی نہ جاننے والا کسی سے خبر سنتا ہے کہ فلاں واقعہ ہوگیا ہے وہ اسے خود نہیں دیکھتا بلکہ کسی سے شنیدہ علم ہوتا ہے یعنی موسمیات والے بتاتے ہیں کہ ایک سمندری طوفان (Hurricane) فلاں ملک کے فلاں ساحلی شہر کی طرف اتنی سپیڈ سے بڑھ رہا ہے اور وہ پرسوں اس شہر کو ہٹ(Hit)کرے گا ہم اس کے انتظار میں ہوتے ہیں کہ اب اس شہر کا کیا ہوگا ؟ پھر جب وہ ہٹ(Hit)کرتا ہے تو ہم ریڈیو یا ٹی وی پر سن لیتے ہیں کہ اس شہر کو اس نے ہٹ (Hit) کیا اور وہاں اس طرح کی تباہی ہوئی یہ علم جو ہے یہ اخباری ہے اور اگر کوئی واقعہ غیر مادّی ذرائع سے پہنچے تو اسے انبائی علم کہاجاتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار