

Loading content...
اب یہاں بھی عرض کردوں کہ علم کلّی کیا ہے ؟ دیکھئے ازل میں ہرچیز کی بنیاد (Base)کو خلق فرمایا گیا اور اس کی تقدیر ومقدّر کو لکھا گیا ، اس کے آنے والے حالات کو لکھا گیا ، اس کی سعادت و شقاوت کو لکھا گیا ، یعنی اس کی ایک ایک چیز کو لکھا گیا کہ اس کے ساتھ کیا ہوگا کب ہوگا کیسا ہوگا وغیرہ وغیرہ یہی نوشتہ تقدیر علم ازلی و کلّی کہا جاتا ہے یعنی اس میں جملہ مخلوق جو ازل سے ابدتک پیدا ہونا ہے اس پیدا ہونے والی مخلوق کی زندگی کے ایک ایک لمحے کے بارے میں سب کچھ لکھا گیا یہی وہ بات ہے کہ جس کا علم علم کلّی تصور ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار