

Loading content...
دوسرا علم جس کا ہم نے ذکر کیا تھا وہ ہے کہ جس کا تعلّق غیر اللہ سے ہے یعنی عالم ِخلق و عالم ِامر سے متعلّق علم ہے کہ وہ کیسے ہیں کیا ہیں پھر ان کے ماضی وحال ومستقبل کے بارے میں جاننا ہے وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار