

Loading content...
اس میں علم ازلی میں اضافے کی دعا نہیں ہے بلکہ اس میں علم شانی کے اضافے کی دعا ہے اور وہ بھی ان کے ظاہر کو حکم ہے نہ کہ ان کے باطن کو یہ حکم ہے یہ بھی ایک علیحدہ موضوع ہے جس پر ایک مکمل خطاب کی ضرورت ہے ہم یہاں سے ترک کرتے ہیں ہم اس دوسرے علم کے بارے میں عرض کرکے آگے بڑھیں گے وہ تھاالعلم متعلّق با لخلق اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار