

Loading content...
یعنی کوئی بھی اپنے سارے سورسز (Sources) استعمال کرنے کے باوجود اس کی ذات و صفات کے علم کا احاطہ نہیں کر سکتا ہاں جسے وہ چاہتا ہے وہ اس کا علمی احاطہ کر سکتا ہے اور پاک انوارِ ازلیہ اوّلیہ ذاتیہ علھیم الصلوات والسلام کو اس نے اپنے احاطہ علمی کیلئے پسند فرمایا ہے اس لئے وہ اس کا علمی احاطہ رکھتے ہیں اور ان کا یہ علم غیر متغیر ہے ازلی ہے اور یہی علم دوسروں کے علم سے ان کی وجہ ٔ امتیاز ہے اور ان کا طرّۂ امتیاز ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار