

Loading content...
اس میں سے جو ذات اِلٰہی کے بارے میں ان کا علم ہے وہ کبھی تغیر پذیر نہیں ہوتا نہ کبھی کم ہوتا ہے نہ زیادہ ہوتا ہے اس میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوتی کیونکہ جب اللہ جل جلالہ کی ذات میں کوئی تغیر واقع نہیں ہوتا تو اس کی ذات کے بارے میں جو علم ہوگا ا س میں کوئی تغیر کیسے واقع ہو سکتا ہے جب وہاں تبدیلی نہیں ارتقا نہیں تو اس کے بارے میں جو علم ہوگا اس میں تغیر و تبدل کیسے ہوسکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار