

Loading content...
پہلا علم وہ ہے جس کا تعلّق صرف اللہ جل جلالہ کی ذات سے ہے یعنی انہیں اللہ کے بارے میں جو علم ہے کہ اس کی ذات کیسی ہے، اس کی صفات کیا ہیں، اس کے اسماء کیا ہیں، اس کی عظمت و شان کیا ہے، اس کے احکام و فرامین کیا ہیں، اس کے اوامر و نواہی کیا ہیں، وہ کس چیز سے راضی ہوتا ہے، کس سے ناراض ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار