

Loading content...
لغوی لحاظ سے شہید کے کئی معنی ہیں مثلاً گواہ ، حاضر، موجود ، گواہی میں امین ، جس کے علم سے کوئی چیز پوشیدہ نہ ہو ، اللہ کے راستے میں جان دینے والا ،قسم ، واقف ، دیکھنے والا ، مشاہد کرنے والا ،کسی کے سامنے حاضر ہونے والا ، لیکن یہ بات یاد رہے کہ شہیدو حاضر میں ایک فرق ہے وہ یہ ہے کہ شہید کیلئے مشاہدہ ضروری ہے جبکہ حاضرکیلئے لازم نہیں ہے جیسے اندھا بھی حاضر ہو سکتا ہے مگر شہید نہیں ہو سکتا لفظ شہید حاضر و ناظر کا جامع لفظ ہے یہ تو تھی اس لفظ پر ایک طائرانہ نظر -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار