

Loading content...
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہم ایک عرصے سے اپنے مالک ِرگ ِ گردن اپنے شہنشاہ ٔزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ پر گفتگو کر رہے ہیں اور اس میں ان اسمائے مبارکہ پر ایک سلسلہ ٔ بیان شروع کرچکے ہیں کہ جن میں کسی نہ کسی طرح سے ان کے علم کے بارے میں ہمیں (Educate)کیا گیا ہے آج ہم جس اسم مبارک کی عرفانیاتی تشریح کا آغاز کر رہے ہیں وہ اسم مبارک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار