

Loading content...
اے ہمارے مالک مطلق ہمیں ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے رخ انور کے جلوہِ طور سے مشرف فرما اور ان کے لائق حمد وثنا تجلی کا اعزاز بخش دے اور ان کی زیارت ِاِلٰہیہ کو ہماری آنکھوں کا کاجل بنادے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار