

Loading content...
جسے (Absolute Bottom)اور(Absolute Top)کہا جا سکتا ہے کہ جس سے نہ کوئی نیچے جا سکتا ہے اور نہ کوئی اوپر کیونکہ اس کے نیچے والے درجات بھی نہیں ہوتے اور اوپر والے درجات بھی نہیں ہوتے اسی طرح ان کے اورخالق کے مابین اوادنٰی کا جو مقام ہے یہ اس ظاہری و اعتباری مرتبے کا مقام ہے ورنہ ان کے باطنی مقام میں تو اتصال ہی اتصال ہے وصال ہی وصال ہے اور اسی مقام اعلیٰ کے بارے میں فرمایا گیا تھا ھو نحن و نحن ھو وہ ہم ہیں اور ہم وہ ہیں ان کا یہی مقام ہے کہ جس کے بارے میں فرماتے ہیں بینی و بین اللہ حالات ھو نحن و نحن ھو یہی وہ مقام ہے کہ جس میںیہ عین علم اللہ ہوتے ہیںاور ان کے ایسے فرامین میں کوئی تضاد و تناقض بھی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار