

Loading content...
لو کثف الغطا ء لا ازددت یقیناً یعنی اگر ذات اِلٰہیہ کے سارے حجابات ہٹا ہی کیوں نہ دئیے جائیں تو ہمارے یقین میں ایک سرِمو اضافہ ممکن نہیں ہے کیونکہ ان کے مقامِ یقین ومشاہدے کے اوپر کوئی مقام ہے ہی نہیں جیسا کہ آج ہر سائنسدان جانتا ہے کہ ہر چیز کا ایک آخری درجہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار