

Loading content...
اس سے یہ گمان نہیں کرنا چاہیے کہ ان کا ظاہر اور ہے اور باطن اور ہے یا ظاہر نعوذ باللہ کمزور یا ناقص ہے- ایسا کچھ نہیں ہے بلکہ ان کا ظاہر ان کے باطن کا لباس ہے ہاں جب یہ باطن میں نزول فرماتے ہیں تو ان کا باطن ان کے ظاہر کا لباس بن جاتا ہے اور وہ ان سے جدا نہیں ہوتا بلکہ ان کے باطن کا باطن بن جاتا ہے ایک طرف تو یہ عالم ہے مگر ایک مقام پر فرماتے ہیں عرفت ربی بربی یعنی ہم نے اپنے رب کو آثار سے نہیں بلکہ اس کی ذات سے پہچانا ہے یہ وہ مقام ہے کہ جو ان کا علمُ اللہ والا مقام ہے اور یہی ان کا سب سے اعلیٰ ٹریک ہے اور اسی مقامِ اعلیٰ پر یہ فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار