

Loading content...
یہاں یہ وضاحت کردوں کہ عرفانیاتی معرفت کا درجہ معرفت ِکلامیہ سے بلند ہوتا ہے مگر وہ معرفت بھی آثار ہی کے مشاہدہ سے حاصل ہوتی ہے اور مشاہدہ ذات کا کبھی بھی نہیں ہوسکتا -اس پاک نورِ ازل کو جو اللہ کا تعارف یا پہچان ملتی ہے وہ ہر ٹریک میں جداگانہ ہے تا اینکہ عالمِ ظاہر ی و مادّی میں جب ان کے اجسام مروح اور ابدان منور ہدایتِ خلق کیلئے تشریف لائے تو یہاں کی معرفت کا مقام اور ہے اور ان کی معرفت ازلی کا مقام اور ہے اس لئے اس دنیا کی معرفت اِلٰہی کے بارے میں فرمایا تمہاری معرفت کا حق ادا نہیں ہوسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار