

Loading content...
سارے متکلمین یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ اللہ کی ذات کا ذات کے ذریعے علم حاصل کرنا عالمِ خلق و عالمِ امر کی مخلوق کیلئے محال ہے اس لئے اللہ کو معلوم کرنے کا حکم نہیں بلکہ اس کی معرفت کا حکم ہے اور معرفت ذات سے ذات کی نہیں ہوتی بلکہ آثار سے ذات کی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار