

Loading content...
یہ بھی حقیقت ہے کہ ولایت مطلقہء الہیہ اللہ کے انوارِ ازلیہ اوّلیہ علیھم الصلوات و السلام کے سوا کسی مخلوق کو حاصل نہیں ہے چاہے وہ نبی ہیں یا ولی ہیں یا جن ہیں یا ملکوت ہیں یعنی کسی کو بھی حاصل نہیں ہے اور وہ انوارِ اوّلیہ علیھم الصلوات و السلام واحد الاصل ہیں اس لئے انہیں اس حوالے سے معدن العلم النبوة کہا جاتا ہے یعنی یہ بھی انہی کا ایک اسم مبارک ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار