

Loading content...
دیکھئے دوستو جنابِ آدم علیہ السلام کا علم علم ِ نبوّت تھا اور نبوّت کی سورس (Source) ولایت ہوتی ہے کیونکہ ولایت ہی ان کیلئے (Input Cable)ہوتی ہے کہ جس سے ان میں علم آتا ہے اور ان کی (Output Cable)کا نام نبوّت ہوتا ہے کیونکہ جملہ انبیاء علیھم الصلوات و السلام کی سورس (Source) ولایت ہوتی ہے جو ملکوت کی نہیں ہوتی اس لئے جب ان کا مقابلہ جناب آدم علیہ السلام سے ہوا تو وہ علم میں مار کھا گئے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار