

Loading content...
جو اللہ کی ذات کے علاوہ اس سے متعلّق علم ہے یعنی صفات و اسمائے حسنیٰ کا جو علم ہے وہ بھی اسی سے متعلّق علم ہے جیساکہ اللہ جل جلالہ کے اسما و صفات کا اک جداگانہ علم ہے یعنی ہر صفت کو ہر اسم کو ایک نئی قسم کا علم حاصل ہوتا ہے کیونکہ اس کی کوئی صفت غیر عالم نہیں اس کی ہر صفت اپنے دائرہ ٔ تعلّق میں پوری پوری عالم و دانندہ ہوتی ہے کیونکہ یہی نورِ ازلیہ اوّلیہ ذاتیہ علیھم الصلوات و السلام کا ہی ایک ٹریک اس کے علوم کا جامع ہوتا ہے اسی لئے انہیں خزانہ بھی فرمایا گیا ہے کیونکہ ایک طرف یہ اسما وصفات کے علم کا خزانہ ہیں تو دوسری طرف یہ علم اِلٰہیہ ذاتیہ کے محافظ بھی ہیں کیونکہ اگر یہ نور اس کی حفاظت نہ کرے تو وہ علم اسماو صفات کیلئے متحرق ] راکھ کر دینے والا[ بھی ہے ان کی حفاظت کی وجہ سے علم ذاتیہ یعنی ان کی ذات کا مخفی ٹریک محفوظ بھی ہے اور اگلے ٹریک کیلئے ظرف کا درجہ بھی رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار