

Loading content...
اب ہم اس بات کو سمجھنے کی پوزیشن میں ہیں کہ انہیں کہیںخزانہ ، کہیں خزانہ دار کیوں کہا گیا ہے حقیقت یہ ہے کہ ان کی ذات کے جو ٹریک یا پرتیں ہیں یہ اسمائے مبارکہ انہی کی مناسبت سے بیان ہوئے ہیں کیونکہ اللہ جل جلالہ کا جو علم ِ ذات ہے ]جو اسے اپنی ذات کے بارے میں علم ہے[ اس کا سٹور بھی یہی نور ِذات ہے اس لئے اس ٹریک کے حوالے سے انہیں علم اللہ فرمایا گیا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار