

Loading content...
اب ہم یہاںعرض کرنے کی پوزیشن میں ہیںکہ بلا تشبیہ اسی طرح پاک انوارِ ازلیہ اِلٰہیہ علیھم الصلوات و السلام کے بھی کئی ٹریک ہیں یعنی ان کے نور کے اندر باطن در باطن اربوں کھربوں ٹریکس(Tracks) ہیں اور اسی میں اللہ جل جلالہ کے خزائن سٹور (Stored) ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ کے علم کو سٹور کرنے کیلئے اللہ ہی کا نورِ ذات درکار ہے کسی اور چیز میں اس کے علم و متعلّقات علم کو سٹور کرنے کی صلاحیت (Capability)ہی نہیں ہو سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار