

Loading content...
انسان کا تیسرا ٹریک روح ہے اس میں کیا فیڈڈ(Feeded)ہے کب سے فیڈڈ (Feeded) ہے کوئی نہیں جانتا کیونکہ یہ من امر ربی ہے ہاں اتنا ضرور کہا جا سکتا ہے کہ نورِ علم اسی میں فیڈڈ (Feeded)ہوتا ہے اور دوسرا ٹریک یعنی انسانی نفس اس روح کا ظرف ہوتا ہے یعنی روح اس میں فیڈڈ (Feeded) ہوتی ہے جو آدمی کمپیوٹر کی الفا بیٹ سے واقف ہے وہ میری بات کو آسانی سے سمجھ چکاہوگا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار