

Loading content...
یہ دوسراٹریک پہلے ٹریک یعنی بدن کا مظروف بھی ہوتا ہے اور اپنے تیسرے ٹریک کیلئے یہ ظرف بھی ہوتا ہے یا یوں سمجھیں کہ بدن میںنفس فیڈڈ (Feeded) ہوتا ہے اور نفس میں تیسرا ٹریک فیڈڈ(Feeded) ہوتا ہے اور اس میں یہ خصوصیت بھی ہوتی ہے کہ اس میں ڈیٹا (Data)فیڈ (Feed)تو کیا جا سکتا ہے مگر اس میںسے اسے ختم (Delete)یا کسی دوسری جگہ نقل (Copy)نہیں کیا جا سکتا ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار