

Loading content...
انسان کا دوسرا ٹریک اس کا نفس ہوتا ہے انسان کے نفس میں کوئی طاقت سٹور نہیں ہوتی بلکہ اس میں جو ڈیٹا(Data) فیڈڈ (Feeded) ہوتا ہے یا ہو سکتا ہے وہ کیفیات وجذبات و قیاسات و توہّمات کی قسم کا ہوتا ہے اس ڈیٹا (Data) سے متعلّق طاقتوں کو طاقت نہیں کہتے بلکہ قوت کہتے ہیں اور یہ دوسرا ٹریک ہی ہوتا ہے کہ جس میں انسان کی کیفیات بھری ہوئی ہوتی ہیں یعنی محبت ، نفرت ، غم ، خوشی کے ساتھ ساتھ اس میں ذائقے ، خوشبوئیں ، رنگ ، آوازوں کے ایکسنٹ (Accent) اتارچڑھاؤ تک بہت سے اقسام کا مواد(Data) اس میں بھرتا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار