

Loading content...
اس کا پہلا ٹریک بدن ہے اور یہ انسان کا باہر والا ٹریک ہے اور اس میں انسان کی طاقت(Energy) سٹور ہوتی ہے یعنی انسان غذاؤں سے یا دیگر ذرائع سے جتنی طاقت حاصل کرتا ہے وہ اس بدن میں سٹور ہوتی ہے یعنی یہ بدن انسان کا پہلا ٹریک بھی ہوتا ہے اور اس کی طاقت (Energy)کا سٹور بھی ہوتاہے اور اس میں یہ خصوصیت بھی ہے کہ یہ انسان کے دوسرے ٹریک کا ظرف بھی ہوتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار