

Loading content...
اس بات کو سمجھانے کیلئے ہمارے پاس جدید دور کی ایک چیز ہے جسے کمپیوٹر کی سی ڈی (C.D. of Computer) کہاجاتا ہے- اگر ہم اس سی ڈی کو غور سے دیکھتے ہیں تو ہمیں اس پر بہت سے دائرے نظر آتے ہیں جو ایک دوسرے کے اندر بھی ہوتے ہیںاور ایک دوسرے سے متّصل بھی ہوتے ہیں ان دائروں کو سی ڈی کے ٹریک (Tracks)کہاجاتا ہے ان سی ڈیز(CD,S) میں جتنا مواد (Data) ہوتا ہے وہ ان ٹریک(Tracks) میں بھرا ہوا ہوتا ہے چاہے وہ سائیٹس(Sites) ہوں یا سانگز(Songs) ہوں چاہے وہ ٹیکسٹ (Text)ہو یا امیج مووی(Movie Image)ہو یا سٹل کلرڈ (Still Coloured) ہو یا بلیک اینڈ وائیٹ(Black & White)چاہے وہ گرافکس(Graphics)کی شکل میں ہویا ڈوس موڈ (Dos Mode)میں ہو الغرض ہر قسمی مواد یا ڈیٹا(Data) اس کے ٹریکس (Tracks)میں بھرا ہوا ہوتا ہے اور پھر ان ٹریکس (Tracks) کے اپنے اپنے نمبر ہوتے ہیں اوراس کے ٹریک ون (Track One)میں ایک ڈیٹا (Data)فیڈڈ(Feeded) ہوتا ہے تو ٹریک ٹو(Track two)میں دوسرا ڈیٹا (Data) فیڈڈ(Feeded) ہوتا ہے- بلا تشبیہ اسی طرح ان انوارِ ازلیہ اِلٰہیہ علیھم الصلوات و السلام کی ذات کے بھی باطن در باطن لاتعداد ٹریکس ہیں اور اِن کے باطن در باطن جو مختلف ٹریکس ہیں وہ اللہ کے کسی نہ کسی علم کے سٹورہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار