

Loading content...
دوستو حقیقت یہی ہے کہ اللہ جل جلالہ کا علم انہی انوارِ اِلٰہیہ ازلیہ علیھم الصلوات و السلام میںمحفوظ(Save)ہے- یا یوں سمجھیں کہ جہاں اللہ جل جلالہ کے جملہ علوم فیڈڈ (Feeded)ہیں وہ پاک خاندان کے نور کی پرتیں ہوتی ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار