

Loading content...
اب اس سیکوئنس(Sequence)کو دیکھتے ہوئے ہر آدمی سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اس کا خزانہ بھی وہی، خازن بھی وہی ، ظرف بھی وہی ، مظروف بھی وہی ہوں … یہ تو ایک خلط مبحث سا بن جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار