

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے اتنے علوم ہیں کہ جن کی تعداد اس کی ذات کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں اور اللہ کا ہر علم اتنا بڑا ہوتا ہے کہ اسے ایک خزانہ کہا جا سکتا ہے اس کی اس طرح مثال دی جا سکتی ہے کہ جیسے کسی بادشاہ کے خزائن ہوتے ہیں اس میں کوئی اس کے جواہرات کا خزانہ ہوتا ہے کوئی اس کے سکہ رائج الوقت کا خزانہ ہوتا ہے کوئی اس کے مال کا خزانہ ہوتا ہے کوئی اس کا سونے چاندی کا خزانہ ہوتا ہے کوئی اس کا گندم کاخزانہ ہوتا ہے کوئی اس کے جانوروں کا خزانہ ہوتا ہے یہ سب بادشاہ کے خزائن ہوتے ہیں اسی طرح اللہ جل جلالہ کے جو خزائن ہیں وہ علمی ہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار