

Loading content...
میں نے ابتدا میں عرض کیا تھا کہ ماہیتی نقطۂ نگاہ سے علوم کی دو قسمیں ہیں علوم ورائی اور علوم ماورائی اور یہ بھی عرض کرنا لازم ہے کہ علوم ماوری وہ علوم ہوتے ہیں کہ جو اللہ جل جلالہ اور ازل اور انوارِ الٰہی اور عالمِ امر کو موضوع بحث بناتے ہیں یعنی پورے عالم ماورایٰ کے بارے میں انسان کو ایجوکیٹ کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار