

Loading content...
اس میں وہ علوم شامل ہوتے ہیںکہ جو انسان کو معیار ات و اقدار کا پیمانہ فراہم کرتے ہیں جیسا کہ اخلاقیات (Ethics) ہے ، (Aesthetics)جمالیات ہے ، فقہ ہے اس طرح کے بہت سے علوم ہیں میں کس کس کانام لوں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار