

Loading content...
علوم طبعی کے بعد علومِ نفسی ہوتے ہیں جو کسی لیبارٹری میں نہیں جانچے جا سکتے بلکہ ان کی لیبار ٹری انسان کا اپنا نفس ہوتا ہے کیونکہ یہ سارے علوم کیفیاتِ نفسی کے متعلّق ہوتے ہیں اس لئے انہیں کسی مادّی تجزیے سے نہیں گزارا جا سکتا- یہ کئی علوم ہیں جیسا کہ علم ِنفسیات ہے علم ِ روحانیات ہے علم عرفانیات ہے نیورالوجی (Neurology)ہے ٹیٹالوجی(Tautology) ہے وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار