

Loading content...
ان میں سے کچھ علوم ایسے ہیں جو جب تک نظریاتی (Theorem)رہتے ہیں علوم میں شمار ہوتے ہیں اور جب وہ عملی (Hypothesis)ہوجاتے ہیں تو انہیں فن کہاجاتا ہے اسی لئے ان علوم میں سے چار علوم کو فنون لطیفہ کہاجاتا ہے اسی طرح صرف ونحو وغیرہ بھی جب عملی ہوجاتے ہیں تو فنون بن جاتے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار