

Loading content...
علوم ذوقی وہ علوم ہوتے ہیں کہ جو انسان کے ذوق ِ لطیف کیلئے باعث تسکین بنتے ہیں یعنی جن کے وجود سے انسان کے صاحب ذوق ہونے کا پتہ چلتا ہے جیسا کہ شاعری ہے ، موسیقی ہے ، ادب ہے ، مصوّری ہے ، اس میں شوبز (Show-biz.) کے سارے شعبے آجاتے ہیں اور ان میں سے ہر علم کے اندر کئی کئی علوم ہوتے ہیں کہ جن پر ان علوم کی عمارت کھڑی ہوتی ہے جیسا کہ شاعری ہے تو اس کے بنیادی علوم میں علم عروض ہے ، علم تقطیع ہے ، علم قوافی ہے ، علم الزحافات ہے ، علم الصنائع ہے، علم البدائع ہے ، علم تراکیب ہے ، علمِ بلاغت ہیں وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار