

Loading content...
علوم طبعی میں وہ سارے علوم آجاتے ہیںکہ جو مادّے سے متعلّق ہیں جن میں سائنس کے اکثر شعبے آجاتے ہیں بہ الفاظ دیگر یہ وہ علوم ہوتے ہیں کہ جنہیں لیبارٹری میں نشانۂ مشق بنایا جا سکتا ہے یعنی لیبارٹری میں ان کا تجزیہ ممکن ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار