

Loading content...
علم ورائی وہ علم ہے کہ جوعالمِ خلق سے بحث کرتا ہے یعنی یہ علم مخلوق اور متعلقات ِمخلوق کو موضوع ِکلام بناتا ہے اور اس دور میں وہ علوم جو عالم ِخلق سے بحث کرتے ہیں ان کی تعداد 12 سو کے قریب ہے- آج سے ہزار سال قبل ان کی تعداد 6سو کے قریب تھی اور اس کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار