

Loading content...
ہم اپنے شہنشاہ معظم منعم و محسن ازل عجل اللہ فرجہ الشریف کے ان اسمائے مبارکہ پر گفتگو کر رہے ہیں کہ جن کا تعلّق کسی نہ کسی طرح سے لفظ علم سے ہے اور یہ اسمائے مبارکہ بہت سے ہیں ان میں سے میں چند ایک کے بارے میں عرض کرچکا ہوں اور یہاں شاید سارے اسمائے مبارکہ کے بارے میں عرض بھی نہ کر سکوں گا اس لئے آج میں نے سوچا ہے کہ ایک جامع گفتگو کی جائے جس میں ان سارے اسمائے مبارکہ پر عرفانیاتی نقطہ ٔنگاہ سے ایک جامع اور کلیدی گفتگو کی جائے کہ جس کے بعد ان کے بارے میں فکر کو سوچنے کیلئے ایک ٹریک مل جائے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار