

Loading content...
اے ذوالجلال و الاکرام ہمیں محمد وآل محمد علیھم الصلوات و السلام میں وہ کچھ دکھا جس کی وہ ذوات عالیات توقع رکھتے ہیں اور ان کے دشمنِ ملعون کو وہ کچھ دکھا کہ جس کا سامنا کرنا اس کیلئے قیامت ہے یعنی جس سے وہ بچنا چاہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار