

Loading content...
یہاںایک بات کی وضاحت کرنا لازم ہے کہ جب ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور و خروج ہوگا اور ان کی ابدی حکومت اِلٰہیہ کا قیام ہوگا تو اس وقت بھی ان کا ظہور کامل نہیں ہوگا بلکہ وہ اس دور میں بھی اللہ کے غیب مطلق رہ کر ظاہر ہوں گے ان کے دور میں جتنے پاک انوارِ اِلٰہیہ علیھم الصلوات و السلام رجعت فرمائیں گے وہ بھی اگرچہ ظاہر ہوں گے مگر حقیقتاً ان کا ظہور بھی ان کا غیاب ہی ہوگا کیونکہ ان کے ظہورِ کلّی کی کوئی چیز متحمل نہیں ہو سکتی اور عالمِ مخلوق کیلئے یہ ہمیشہ غیب لایدرک ہی رہیں گے اور ان کا ظہور عالمِ مخلوق کے استفادے کیلئے بقدر ضرورت ہوگا نہ کہ کلّی ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار