

Loading content...
دوستو اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ اللہ عز و جل کی شان و صفات کے بیان سے اگر اس کا اثبات کر دیا جائے تو پھر کفر و شرک میں داخل ہو جائیں کیونکہ عقل سے اعلیٰ ذوات کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ ایسے ہیں یہ جائز نہیں بلکہ ان کی تعریف سلبی ہی ہو سکتی ہے اور سلبی علم ہی سے اقرارِ عجز ثابت ہوتا ہے اور یہی اقرارِ عجز عن المعرفت ہی عین ِعرفان ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار