Loading content...
اصول یہ ہے کہ غیر مشروط اور مطلق کی بابت انسانی علم ہمیشہ سلبی ہو جاتا ہے اسی حقیقت کے دریافت و منکشف ہونے ہی سے عقل کے محدود ہونے کا پتہ چلتا ہے تاہم اس سے ایمان کو تقویت ملتی ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار