

Loading content...
ہملٹن ایک عظیم فلسفی تھا وہ کہتا ہے کہ وجودِ کی مطلق ماہیت کی بابت ہمارے یقین کے پختہ نہ ہونے کا باعث یہ ہے کہ ہمارا فکر ایک محتمل الضدین پر آ کر رکتا ہے جس کے دونوں قضیئے ہماری سمجھ میں نہیں آ سکتے اگر ہم وجودِ غیر متعیّن کو معلوم کرنا چاہیں تو وہ ہمارے سامنے ایک غیر متعیّن محدود یعنی ایک مطلق کلّیت کی شکل میں آئے گا یا پھر ایک لا غیر متعیّن لا محدود کی صورت میں لیکن یہ دونوں صورتیں قانونِ اضافیت سے مطابقت نہیں رکھتیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار