

Loading content...
اگر فلسفیانہ تفکر سے اور استدلالِ منطق سے انسان اس نتیجے پر پہنچے کہ ہمیں حقیقت معلوم نہیں ہو سکتی تو اس بات سے طلبِ صداقت کی قیمت کم نہیںہوتی ہے اور کچھ نہیں تو تفکر اور تامل سے ہمارے ذہن میں وسعت و گہرائی اور ترقی پیدا ہو جاتی ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار