

Loading content...
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جن ذواتِ اقدس علیھم الصلوات و السلام کی حقیقت کبھی ظاہر ہی نہیں ہو سکتی جس کا عرفان محال ہے تو انسان ان کے عرفان کے حصول کی سعی لا حاصل کرنے کی بجائے ارتیابی ذہن کیوں نہ بنا لے یعنی عرفان ہو نہیں سکتا تو کوشش کرنے سے کیا فائدہ ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار