

Loading content...
کہ میں آپ کے ظاہر اور باطن جو غیب ہے ، جو رازِ اِلٰہی ہے اس پر ایمان رکھتاہوں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے مرتبہ ٔ ذات کو اللہ کے سوا کسی نے نہیں پہچانا شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اسی حقیقت کو بیان فرماتے ہوئے فرمایا تھا اے میرے برادر مکرم علیہ الصلوات و السلام آپ کو میرے اور اللہ کے سوا کسی نے نہیں پہچانا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار