

Loading content...
یعنی ہم ہر زمانے میں ظاہر ہوتے ہیں مگر اس صورت و شکل میں کہ جس میں رحمن مطلق پسند فرماتا ہے یعنی ان کی صورت و شکل و خال و خد ان کے مرتبہ ٔ اصل کو عارض ہوتے ہیں اسی لئے امام ظاہر و غائب اپنے افادات میں مساوی ہے یعنی امام چاہے غائب ہو یا ظاہر مخلوق اس سے ایک جیسا استفادہ کر سکتی ہے جیسے انسانی روح کا ظاہر نہ ہونا اس کے فیوض و برکات میں مانع نہیں ہے اسی طرح غیبت ِ نور ِصمد بھی مانعِ استفادہ نہیں ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار