

Loading content...
کیونکہ نورِ سرورِ کونین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم من حیث الکل ہمیشہ سے غیب ہے اورغیب ہی رہے گا اور یہ جو صورتیں اور شکلیں اور ان کا مرتبہ ٔاظہار ہے یہ ان کی حقیقت کو عارض ہونے والا وجودِ نسبی ہے جبکہ مرتبہ ٔ ذات میں اس نور اوّل کا ہر جزو یعنی ہر فرد غیب ہے اور اس نور ِ اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ظہور و غیاب مخلوق کیلئے برابر ہے کیونکہ ان کا ظہور در اصل ان کے مرتبہ ٔعقلانی پر مترتّب ہے اور جسمانی ظہور اس مرتبہ کو عارض ہوتا ہے اسی لئے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار