

Loading content...
یعنی ہماری حقیقی صورت کسی نے آج تک دیکھی ہی نہیں ہے اور نہ کوئی دیکھ سکتا ہے کیونکہ حقیقت ازلیہ اپنے مراتب ذات میں سے اپنے مرتبہ ٔ ولایت مطلقہ کا اظہار کر ہی نہیں سکتی کیونکہ مرتبہ ٔ ولایت مطلقہ ان کی ذات کا وہ پہلو ہے کہ جو ذات ِواجب الوجود کی طرف ہے اور اس سے سوائے ذات واجب الوجود کے کوئی واقف ہی نہیں ہے اور نہ ہی ہو سکتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار