

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے انوارِ ازلیہ اوّلیہ علیھم الصلوات و السلام کا ظہورِ مطلق عالم خلق و امر کیلئے ناممکن ہے- ان کے تجلیات مجردہ کا حامل کوئی نہیں ہوسکتا نہ کوئی نبی مرسل ، نہ ملک مقرب ، نہ مومن ممتحن ، یعنی کوئی بھی ان کے جمالِ ازل کے مشاہدہ کا متحمل نہیں ہو سکتا اسی لئے آپ نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار