

Loading content...
ایسی بہت سی احادیث ہیں جو یہ بتاتی ہیں کہ ان انوارِ اِلٰہیہ علیھم الصلوات و السلام کو اللہ جلالہ کے سوا کوئی نہیں جانتا اور نہ ہی جان سکتا ہے اور اگرہم اس نظریے کو عقیدہ بنالیں تو اس عقیدے کی رو سے یہ اللہ کا غیب بن جاتے ہیں اس لئے ان کا اللہ جل جلالہ سے مقابلہ نہیںبنتا اور اللہ جل جلالہ کی عظمت ِخداوندی بھی بحال رہتی ہے اور ان کی عظمت ِمحبوبیت بھی قائم و دائم رہ جاتی ہے اور ہے بھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار