

Loading content...
اس بات کو تسلیم کرنے میں کوئی مانع بھی نہیں ہے کیونکہ شہنشاہ کونین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام سے فرمایا تھا اے میرے برادر بہ روح برابر اللہ جل جلالہ اور ہمارے سوا آپ کو کوئی نہیں جانتا اور ہمیں بھی اللہ جل جلالہ اور آپ کے سوا کوئی نہیں جانتا اور اللہ جل جلالہ کو بھی ہم دونوں کے سوا کوئی نہیں جانتا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار